Results 1 to 4 of 4

Thread: میٹھے دہی بڑے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking میٹھے دہی بڑے

    میٹھے دہی بڑے

    Dehi.jpg
    اجزاء: میدہ ایک پیالی،دہی ڈیڑھ پیالی،زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ،چینی ایک پیالی،پانی آدھی پیالی،آئل تلنے Ú©Û’ لیے ،کھٹا دہی Ø+سبِ ضرورت

    ترکیب: دہی Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ پھینٹ کر اس میں میدہ اور زردے کا رنگ ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کریں۔چار سے Ú†Ú¾ گھنٹے Ú©Û’ لیے ÚˆÚ¾Ú© کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔اس Ú©Û’ بعد کڑاہی میں آئل تین سے چار منٹ گرم کریں۔میدے Ú©Ùˆ ایک مرتبہ مزید اچھی طرØ+ پھینٹ لیں اور سالن نکالنے والے چھوٹے گول Ú†Ù…Ú† Ú©ÛŒ مدد سے چھوٹے چھوٹے Ù¾Ú©ÙˆÚ‘Û’ گرم Ú¯Ú¾ÛŒ میں تلنے Ú©Û’ لیے ڈال دیں۔اچھی طرØ+ گولڈن برائون ہو جائیں تو نکال لیں۔پانی میں چینی ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کریں اور درمیانی آنچ پر پانچ سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اُتار لیں۔شیرے میں بڑے ڈال کر دس سے پندرہ منٹ Ú©Û’ لیے ÚˆÚ¾Ú© دیں اور فریش کریم Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔
    2gvsho3 - میٹھے دہی بڑے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میٹھے دہی بڑے


  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: میٹھے دہی بڑے

    zabrdast keep sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میٹھے دہی بڑے

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    zabrdast keep sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - میٹھے دہی بڑے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •